خصوصیات
- ایک کلک سے کیشے صاف
- ڈیفالٹ ایپس کی فہرست اور منتخب ڈیفالٹس کو ختم کرنا
- اگر کیشے کا حجم بتاے حجم سے زیادہ ہے ت مطلع کرنا
- کیشے؛ ڈیٹا؛ کوڈ اور ٹوٹل حجم کے لحاظ سے فہرست مہیا کرنا
- ایپ گوگل پلے پر دیکھنا
- ایپ ان اسٹال کرنا
- ایپ کھولنا
- ایپ کا معلوماتی صفحہ دکھانا